Description
بچے کی عمر پینتیس دن ہے
بکری کا دودھ صبح بھی ڈیڑھ کلو کے قریب ہوتا ہے، اور شام میں بھی ڈیڑھ کلو کے قریب ہوتا ہے۔
بکری نے پہلی بار بچہ دیا ہے اور اس کے نیچے جو بچہ ہے وہ نر ہے
بکری چار دانت ہے اور ایک پارگر دوبارہ کراس ہو گئی ہے مگر کنفرم نہیں ہے
ارجنٹ بیچنی ہے کوئی اگر سیریس ہے تو وہی رابطہ کرے یا جس کو سمجھ میں آئے وہی رابطہ کرے