Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھر کے لیے قابلِ اعتماد کپل (میاں بیوی) کی ضرورت ہے 0
1/ 1

گھر کے لیے قابلِ اعتماد کپل (میاں بیوی) کی ضرورت ہے

Jinnah Gardens, Islamabad
5 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Third Party
Type of Ad Job Offer
Salary from 40000
Salary to 45000
Career Level Associate
Salary Period Monthly
Description
گھر کے لیے قابلِ اعتماد کپل (میاں بیوی) کی ضرورت ہے ایک ذمہ دار اور ایماندار میاں بیوی درکار ہیں جو گھر کے کام خوش اسلوبی سے انجام دے سکیں۔ میاں کی ذمہ داریاں: * باہر کے کام کرنا * گاڑی چلانا * سودا سلف لے کر آنا * باہر کی صفائی * پودوں کا خیال رکھنا * دیگر ضروری امور بیوی کی ذمہ داریاں: * گھر کے تمام کام * کچن کا کام * صفائیاں کرنا * کپڑے استری کرنا * کچن میں مدد کرنا * ڈسٹنگ کرنا تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ سہولیات: * رہائش فری * بجلی * پانی * انٹرنیٹ کھانا وہ اپنا خود بنائیں گے۔ صرف سنجیدہ اور قابلِ اعتماد افراد رابطہ کریں: (View phone number) اچھے ماحول میں کام کرنے کا بہترین موقع۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114253089
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery