Description
خوبصورت اور مضبوط ووڈن بیڈ لیپ ٹاپ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اگر آپ بیڈ پر لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو یہ ٹیبل آپ کے لیے بہترین ہے کیونکہ لیپ ٹاپ کی ہیٹ براہِ راست ٹانگوں پر نہیں پڑتی اور آرام سے ورک یا اسٹڈی کی جا سکتی ہے۔
مضبوط لکڑی
دراز کے ساتھ
بیڈ پر آسان استعمال
ورک، اسٹڈی اور موویز کے لیے بہترین
استعمال شدہ مگر اچھی کنڈیشن میں
واٹس ایپ: (View phone number)
براہِ کرم کال کرنے یا آنے سے پہلے واٹس ایپ پر میسج کریں یا یہاں چیٹ کری