Description
دونوں بکرے گھر کے پالے ہوئے ہیں اور بہترین خوراک پر تیار کیے گئے ہیں۔
عمر تقریباً 16 ماہ ہے۔
ایک سفید انڈل بکرا جبکہ دوسرا خوبصورت کالا کھسی ہے۔
دونوں صحت مند، ایکٹو اور قربانی کیلئے بہترین چوائس ہیں۔
گھر کا پالا ہوا
بہترین دیکھ بھال
صحت مند اور طاقتور
شوق اور قربانی دونوں کیلئے بہترین
Location: لاہور