Description
عمان میں نئے ریسٹورنٹ کے لیے اسٹاف درکار
آسامیاں:
- کُک (Cook)
- ویٹر (Waiter)
- ریسٹورنٹ مینیجر (Restaurant Manager)
سہولیات:
- فری ائیر ٹکٹ
- فری میڈیکل
- وزٹ ٹو ایمپلائمنٹ ویزا
ضروری شرائط:
- متعلقہ شعبے میں کم از کم 1 سال کا تجربہ
- گزشتہ 3 ماہ کا بینک اسٹیٹمنٹ (1000 عمانی ریال بیلنس کے ساتھ)
- پاسپورٹ کم از کم 6 ماہ کے لیے کارآمد ہو
- شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
- پاسپورٹ سائز تصاویر
رابطہ
/+9/6/8/ 7/6/6/1 9/8/9/9/
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔ فری اور ٹائم ویسٹ کرنے والے حضرات اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ مینیجر کے ساتھ مکمل ٹیم کو ترجیح دی جائے گی۔