Description
چار بھائی پانچ انچ کا ایک کاؤنٹر ہے تین برنر کا
ایک عدد بڑا توا تین بائی تین فٹ کا ایک سوتر موٹا
تین سلور کے پتیلے
ایک تندور جو کہ تھوڑا کام کروانے والا ہے اس کا گیس والا
دیگ والی انگیٹی ایک عدد
10 عدد کڑائیاں لوہے کی چھوٹی
ایک دودھ والا پتیلا چائے کا سوس پین و ڈونگی 10 چین کے چھوٹی بڑی دودھ والا پتیلا
ایک سٹاپ سٹاپ والا چولہا ایک برنر ہے اور ایک پانی والا کولر بھی سٹینڈ اور کیا ہے
قیمت 75 ہزار