Description
موبائل شاپ کے لیے کاریگر / ہیلپر کی ضرورت
انفال موبائل کے لیے ایک ایماندار، ذمہ دار اور محنتی لڑکے کی ضرورت ہے جو موبائل ریپیرنگ جانتا ہو اور شاپ کے دیگر کام بھی سنبھال سکے۔
کام:
موبائل ریپیرنگ (ہارڈویئر / سافٹ ویئر)
شاپ کی صفائی ستھرائی
سامان سیٹ کرنا اور دکان کے روزمرہ کے کام
کسٹمر کے ساتھ اچھا رویہ
ضروری شرائط:
عمر تقریباً 22 سے 23 سال ہو
صرف اسلام آباد یا راولپنڈی کا رہائشی ہو
ایماندار، ذمہ دار اور کام کا شوقین ہو
اصل شناختی کارڈ لازمی ہو
کسی بھائی، والد یا جاننے والے کا اچھا ریفرنس / گارنٹی دے سکے
موبائل شاپ کے تجربہ کار لڑکے کو ترجیح دی جائے گی
اچھی سیلری دی جائے گی (تجربے اور کام کے مطابق)
لوکیشن:
انفال موبائل
I-11/4 Fruit Mandi, Islamabad
جہانگیر ہوٹل کے ساتھ
رابطہ:
صرف سنجیدہ اور کام جاننے والے حضرات رابطہ کریں۔(View phone number)