Description
السلام علیکم
ماشاءاللہ دوندا دنبہ دستیاب ہے۔
نسل: ترکی کراس / لوہی
عمر: 1.5 سال تقریباً، دوندا
وزن: 48 کلو زندہ، صحت مند
خوراک: گھر کا صاف ستھرا دانہ اور سبز چارہ
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ لوکیشن کراچی۔
قیمت: 1,15,000 - تھوڑی گنجائش ہو جائے گی۔
نوٹ: ٹائم پاس والے میسج نہ کریں شکریہ۔