Description
ماری ٹیم کے لیے ایک ذمہ دار اور بااعتماد سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے۔ یہ ایک بہترین روزگار کا موقع ہے ان امیدواروں کے لیے جو سیکیورٹی کے شعبے میں تجربہ رکھتے ہیں اور ایک مستحکم نوکری کی تلاش میں ہیں۔
امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایماندار، وقت کا پابند اور ڈسپلن کا خیال رکھنے والا ہو۔ کم از کم تعلیم میٹرک ہونی چاہیے جبکہ 2 سال کا تجربہ لازمی ہے۔
مقام: لاہور
تنخواہ: 40,000 سے 45,000 روپے ماہانہ
مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
(Chat with seller)