Description
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ بلڈ لائن کی کالی لسانی فائٹر مرغی ہے، جو کسی بھی دوسری مرغی سے دبنے والی نہیں، اور انڈوں کی میری اپنی مکمل گارنٹی ہے۔ یہ مرغی میں نے خود 15,000 روپے میں خریدی تھی، لیکن اب میں اپنا شوق ختم کر کے کام پر توجہ دینا چاہتا ہوں، اس لیے مجبوری میں صرف 10,000 روپے کی سیل کر رہا ہوں۔ قیمت اس سے ایک روپیہ بھی کم نہیں ہوگی کیونکہ یہ پہلے ہی بہت مناسب ہے، لہذا بحث کرنے والے حضرات دور رہیں۔ صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو نسل کی پہچان رکھتے ہوں۔ رابطہ کے لیے صرف واٹس ایپ میسج کریں، کال کا نمبر
نہیں ہے: (View phone number)
بھائی ایک اور بات بتاؤں یہ مرغی او ایل ایکس پہ لگنے والی
نہیں تھی لیکن میں نے لگا دی ہے
بھائی لوکیشن میری 447 ہے 480 میں میں رہتا ہوں اور سمندری تقریبا میرے پاس 17 کلومیٹر دور ہے
ڈسکرپشن میں بھائی پلیز لوکیشن پڑھ لینا 447 اور 400 حاصل میں 480 گاؤں میں رہتا ہوں اور 447 اڈا ہے سمندری تقریبا میرے سے ستارہ کو کلومیٹر دور پڑتی ہے مجھے