Description
گردن اورکندھے کا درد ، پٹھوں کا کھچاو اور تناو ، کمر درد اور موچ ، گھٹنوں اور جوڑوں میں درد اور سوزش ، سیڑھیں چڑھنے اترنے میں دقت ، اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف ، لنگڑی کا درد ( شیاٹیکا پین ) کا شافی علاج بذریعہ ہومیوپیتھک میڈیسن اور تھراپی کیا جاتا ہے ۔