Description
جاب کی تلاش — ساہیوال
نام: علی رضا
عمر: 22 سال
مجھے ڈے شفٹ کی اچھی جاب چاہیے۔ فی الحال فیکٹری میں نائٹ ڈیوٹی کر رہا ہوں لیکن اب بہتر موقع تلاش کر رہا ہوں۔
میری صلاحیتیں:
ہاتھ کا کام (کارپینٹری، اسمبلی وغیرہ)
موبائل ری سیلنگ اور OLX کا تجربہ
نیا کام جلدی سیکھ لیتا ہوں
محنتی اور ایماندار
تلاش ہے:
کارپینٹری / ووڈ ورک
سیلز / مارکیٹنگ
موبائل شاپ
سٹور / شاپ میں کام
یا کوئی بھی اچھا موقع جہاں سیکھ سکوں
تنخواہ: 20,000+ کے مطابق
شہر: ساہیوال
دلچسپی ہو تو رابطہ کریں۔
واٹس ایپ / کال: [(Chat with seller)]