Description
ترکی شنواری
عمر 11 سے 12 ماہ کے درمیان
ڈارک اور لائٹ براون
ماشاء اللہ بہت خوب صورت گول مٹول بچہ
قربانی، شوق اور بریڈنگ کے لئے بہترین
مکمل Russian ویکسینیشن
صرف وہ بھائ رابطہ کریں جن کو چیز کی سمجھ ہو.
ٹائم پاس حضرات دور رہیں
قیمت کے لئے
نوٹ: *10 مئ سے پہلے پہلے رعایتی قیمت پر دستیاب ہے*
وڈیو کے لیے WhatsApp کریں