Description
السلام علیکم
ہمیں گھر بیٹھ کر ایمبرائیڈری (کڑھائی) کا کام درکار ہے۔
ہمیں ریشم، گوٹا، آری، موتی اور ستارے کا کام کرنے کا اچھا تجربہ حاصل ہے۔ ہم صفائی اور خوبصورتی کے ساتھ مکمل ذمہ داری سے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ہم وقت کی پابندی کے ساتھ کام مکمل کر کے دینے کی کوشش کریں گے اور ان شاءاللہ بہترین معیار برقرار رکھیں گے۔
اگر کوئی صاحب یا خاتون یہ کام فراہم کرتے ہیں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
شکریہ