Description
میری 2 چھوٹی بیٹیاں ہیں (ڈیڑھ سال اور ڈھائی سال کی)، ان کی دیکھ بھال کے لیے ایک ذمہ دار خاتون کی ضرورت ہے۔
عمر کی کوئی پابندی نہیں۔ رہائش کی سہولت بھی موجود ہے۔ اگر کوئی صرف ڈے جاب کرنا چاہے تو وقت صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک ہے۔
کھانا، پینا اور کپڑے ہم فراہم کریں گے۔
تنخواہ: 8000 روپے ماہانہ
لوکیشن: شاداب کالونی، نزد چونگی امر سدھو، لاہور
(View phone number)