Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں عالمہ شہزادی، حافظ آباد میں بچیوں اور خواتین کے لیے گھر پر پڑھاتی ہوں۔ الحمدللہ درس نظامی مکمل ہے۔
پڑھائے جانے والے کورسز:
قرآن پاک ناظرہ مع تجوید
قرآن پاک ترجمہ + تفسیر
درس نظامی کی تمام کتب
نماز، کلمے، مسنون دعائیں، مسائل
نعت خوانی + پنجابی رباعی
اردو تقریر + محفل کی تیاری
بنیادی اسلامی تعلیمات + فقہ
خاص اہتمام:
100% باپردہ ماحول، صرف بچیوں اور خواتین کے لیے۔ ہر عمر کی طالبات رابطہ کر سکتی ہیں۔
⏰ اوقات: 45 منٹ سے 1.5 گھنٹہ روزانہ، طالبہ کے کورس اور عمر کے مطابق، ہفتے میں 6 دن
فیس: 5000 روپے ماہانہ
رابطہ نمبر (Call/WhatsApp): (View phone number)
ایڈریس: حافظ آباد
نوٹ: ٹیسٹ کلاس کی سہولت موجود ہے۔
جزاکِ اللہ خیرا