Description
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ مجید کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
روحو القرآن اکیڈمی میں ہم پیش کرتے ہیں:
ناظرہ قرآن مجید (تجوید کے ساتھ)
حفظِ قرآن کی سہولت
ترجمہ و تفسیر قرآن
بنیادی اسلامی تعلیمات اور دعائیں
بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
آن لائن اور آف لائن دونوں کلاسز دستیاب
تجربہ کار اور مستند اساتذہ
لچکدار اوقات (Flexible Timing)
مناسب فیس
اپنے اور اپنے بچوں کے دینی مستقبل کو روشن بنائیں اور آج ہی روحو القرآن اکیڈمی میں داخلہ لیں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)