Description
میں اپنے پرنٹنگ پریس سے متعلقہ کام کے لیے مندرجہ ذیل اسٹاف درکار ہے
ہمیں اپنے پرنٹنگ پریس کے لیے تجربہ کار، محنتی اور ذمہ دار افراد کی فوری ضرورت ہے۔
1. پرنٹنگ پروڈکشن سپروائزر (تجربہ کار)
ذمہ داریاں:
PrePress سے لے کر Post Printing تک مکمل ورک فلو کی نگرانی
پلیٹس تیار کروانا اور مشین پر لگوانا
مختلف پرنٹنگ امور کا مکمل علم
لمینیشن، بائنڈنگ، Foiling، Embossing اور پیکنگ کے مراحل کی نگرانی
مکمل پروڈکشن کوالٹی کو برقرار رکھنا
ضروری قابلیت:
پرنٹنگ پریس میں عملی تجربہ (کم از کم 3 سے 5 سال)
تمام مراحل کا مکمل علم اور ٹیم کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت
2. بائنڈنگ ایکسپرٹ
ذمہ داریاں:
ہر قسم کی بائنڈنگ (پرفیکٹ، سینٹر پن، ہارڈ بائنڈنگ وغیرہ) کو پروفیشنل طریقے سے انجام دینا
کام کی کوالٹی اور فِنشنگ کو یقینی بنانا
ضروری قابلیت:
بائنڈنگ کے شعبے میں تجربہ
باریکی اور مہارت کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت
3. ہیلپر / اسسٹنٹ
ذمہ داریاں:
اسٹاک خریدنا اور پریس تک پہنچانا
پرنٹنگ کے بعد میٹریل واپس لانا
پیکنگ، چھانٹی اور سامان کی ترتیب
صفائی ستھرائی اور دیگر معاون کام انجام دینا
ضروری قابلیت:
محنتی اور ذمہ دار ہونا
بنیادی سمجھ بوجھ اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت