Description
مکمل کاپر کے ساتھ چار عدد سٹیپلائزر موجود ہیں اگر کسی کو چاہیے تو وہ لے سکتے ہیں مکمل اوکے کی رپورٹ ہے کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے کنڈیشن بالکل ٹھیک ہے وزن تقریبا 50 کلو کے قریب بنتا ہے چاروں کا اگر کسی کو سمجھ اتا ہے تو وہ ضرور
رابطہ کرے میں نے اکا بکا سودا کرنا ہے
ایک پانچ ہزار واٹ کا ہے ایک تین ہزار واٹ کا ہے 3 ہزار واٹ والا جاپانی سٹیپلائزر ہے اس میں گھومنے والی ریلے لگی ہے جو گھوم کر والٹج پوری کرتی ہے اور وہ 110 پر بھی چل سکتا ہے پانچ ہزار واٹ والا اے سی کے لیے استعمال ہوتا ہے
دو بڑے تھے اور دو چھوٹے فرجوں والے سٹیبلائزر موجود ہیں جو کہ تین تین ہزار واٹ کے ہیں تصویریں لگی ہوئی ہیں اپ دیکھ سکتے ہیں