Description
ہمارے ہاں سٹون کرش پلانٹ میگنیٹ پلانٹ ہائپر ٹاپآ وائبریٹر سکرین سینٹی کیٹر پتھر توڑنے والی جاکرشر کنویئر بیلٹ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے پلانٹ لگانے فٹنگ کیلے لیبر بھی موجود ہے نیز مرمت کا کام بھی تسلی بخش ہوتا ہے "قیمت سائز اور کام کی نوعیت کے حساب سے طے کی جائے گی"۔