Description
روزانہ صبح ۷ بجے سے شام ۶ بجے تک۔ اتوار کو چھٹی ہو گی۔
یہ نوکری صرف راولپنڈی کے لوکل کے لیے ہے۔ موٹر سائیکل کا ہونا لازمی ہے تا کے روز آنے جانے میں آسانی ہو۔ ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔ آٹومیٹک گاڑی پر عبور ہونا چاہئے۔ ۱۱ ستمبر کو ڈرائیونگ ٹیسٹ کی آخری تاریخ ہے۔ سگریٹ نوشی یا کسی بھی قسم کا نشہ کرنے والے امیدوار ٹیسٹ کے لیے آنے کی زحمت نہ کریں۔ امیدواران دیئے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کر کے اپنا نام اور ڈرائیونگ لائسنس کے تصویر بھیج دیں۔ پرسوں صبح ۱۰ بجے ٹیسٹ دینے آ سکتے ہیں۔