Description
سی این جی 55 والا سلنڈر لگا ہے ایل پی جی پہ بھی سٹارٹ ہے پٹرول بھی موجود بہترین اوریج ہے انجن بہترین وائرنگ گرپ ٹو گرپ الائے رم ٹائر بیٹری بہترین موقع پر آکر گاڑی چیک کر لیں مزید تصویریں نہیں موجود قیمت تقریباً فائنل ہے باقی موقع پر 5 ،10 ہزار چھوڑ سکتے اے سی تمام فٹنگ نئی ہے کمپریسر خراب ہے گیئر حصہ میں بھی کوئی کام نہیں