Description
السلام علیکم! میرے پاس اعلیٰ نسل کی گولڈن مصری مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
حالت: تمام مرغیاں بالکل صحت مند، ایکٹو اور بیماریوں سے پاک ہیں۔
عمر: 6 ماہ]
خوبیاں: انڈوں کی بہترین پیداوار کے لیے مشہور۔ گھر کی پلی ہوئی اور صاف ستھری خوراک پر پلی ہیں۔
ویکسین: مکمل طور پر ویکسین شدہ (Vaccinated