Description
تین عدد کرسیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
خالص لکڑی سے بنی ہوئی ہیں۔
جو بھی مرمت ہونی ہے وہ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
ایک کرسی کی قیمت 1400 روپے ہے۔
اگر تینوں کرسیاں لیں گے تو 4000 روپے میں مل جائیں گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
اسی نمبر پر واٹس ایپ پر بھی میسج کر سکتے ہیں۔
فضول آفرز نہ دیں۔
قیمت پہلے ہی بہت مناسب ہے۔
لوکیشن: سرگودھا۔