Description
آرٹیفیشل گرین گراس برائے فروخت
بہت اعلیٰ کوالٹی کی گرین گراس دستیاب ہے
یہ ہم خود بیلجیم سے امپورٹ کر کے لائے ہیں Specially Roof Garden کے لیے
استعمال کے لیے بہترین:
روف گارڈن، گیلریاں، بالکنیز، باغات، چھتیں، کنڈرگارٹنز، اسکول، صحن، کھیل کے میدان، کار شوز، نمائشیں، ڈسپلے ونڈوز، قالین اور فٹبال گراؤنڈز وغیرہ
یہ گراس بہت آرام دہ ہے
مارکیٹ میں دستیاب عام گراس کے مقابلے میں یہ ہائی کوالٹی ہے
موٹائی: 50mm (کارپٹ ٹائپ)
100 اسکوائر فٹ کا مکمل رول دستیاب (صرف پورا رول ملے گا)
قیمت: 30,000 روپے (موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی)
ایڈریس: ستیانہ روڈ، نزد MCB بینک، فیصل آباد
موبائل نمبر: (Chat with seller)