Description
خوبصورت اور صحت مند بکری فروخت کے لیے دستیاب
عمر: تقریباً اڑھائی سال
حالت: چار ماہ کی حاملہ
: دوسری بار بچے دینے والی
صحت: مکمل طور پر صحت مند، اچھی خوراک پر پلی ہوئی
نسل: دوگلی (دودھ اور افزائش دونوں کے لیے بہترین)
یہ بکری گھریلو ماحول میں پالی گئی ہے، اچھی دیکھ بھال کے ساتھ.