Description
خوبصورت لکڑی کا ڈریسنگ ٹیبل بمعہ آئینہ – مضبوط اور پائیدار
اعلیٰ معیار کی لکڑی سے بنا ہوا خوبصورت ڈریسنگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ٹیبل نہ صرف اسٹائلش ہے بلکہ انتہائی مضبوط اور دیرپا بھی ہے، گھریلو استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
نوٹ:
ھینڈل اور آئینہ تبدیل کرنے پڑیں گے۔