Description
السلام علیکم!
ایک بہترین اور کارآمد مشین فروخت کیلئے دستیاب ہے جو خاص طور پر حلوائی حضرات اور برگر/شاورما بنانے والے بھائیوں کیلئے نہایت مفید ہے۔
اس مشین سے آپ آسانی سے: • گاجر کدوکش کر سکتے ہیں
• بند گوبھی باریک کاٹ سکتے ہیں
• دیگر سبزیاں بھی تیزی سے تیار کر سکتے ہیں
برگر، شاورما اور سلاد کے کام میں یہ مشین آپ کا وقت بھی بچائے گی اور محنت بھی کم کرے گی۔
مضبوط اور بہترین حالت میں
استعمال میں آسان
ہوٹل، ٹھیلے اور فوڈ پوائنٹس کیلئے بہترین
قیمت: 20,000 روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
جزاک اللہ خیر