Description
میں اپنی بولان سیل کر رہا ہوں، سال 2009 کا موڈل ہے، فیسٹ اونر کے نام پر ہے، بایو میٹرک مل جائے گا۔ نیو سیٹ ہے، نیو بیٹری ہے، 10/10 انجن ہے، ناروال ساؤنڈ لگا ہوا ہے، ٹیکس 2025 تک پڑا ہے، اوریجنل کامپلیٹ فائل موجود ہے، CPLC کلیئر ہے، گاڑی میں کوئی کام نہیں، بس لو اور چلاؤ۔
گھر خریدنے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے۔
واٹسپ
(View phone number)
کال: (View phone number)