Description
100% خالص شہد
قدرت کی مٹھاس، اب ہر بوند میں!
بغیر ملاوٹ | بغیر چینی | 100% نیچرل
سیدھا مکھیوں کے چھتے سے، خالص اور تازہ
ہر چمچ میں:
- قدرتی توانائی
- مضبوط قوتِ مدافعت
- کھانسی اور گلے کو سکون
- بہتر ہاضمہ
گاڑھا، خوشبودار اور اصل ذائقہ
وقت کے ساتھ جم جانا = خالص ہونے کی پہچان
Raw & Unfiltered — یعنی مکمل غذائیت کے ساتھ!
آج ہی آزمائیں اور محسوس کریں خالص قدرت کا فرق