Description
یہ گاڈی ایبٹ اباد میں ایک افغانی فروخت کر رہا یے میں نے بروز پیر 13 اپریل کو چیک کیںہے ڈرائیور ساڈ پینٹ ہے جبکہ لف سائڈ پر فرنٹ مال گاٹ بھی پینٹ ہے
مالک افغانی ہے جھوٹا ہے اوریجنل کلر کنڈیشن بتاتا ھے
جب میں نے رنگساز سے چیک کیا تو رنگساز نے بھی ریپنٹ پارٹس کی نشاندہی کی افغانی اگ بھگولہ ہوا بغیر بات کئے گاڈی میں بھاگ گیا
میں مردان سے 10 ہزار روپے خرچ کرکے واپس اگیا
اپ لوگ احتیاط کریں
گاڈی بھی کسی اور کے۔ نام ہے