Description
اسلام سب کو بھائی جان ساہیوال كراوس میں گاۓ ہے ساتھ میں وچھا ہے ماشاء من سے اپر وزن میں وچھا ہے گاۓ بہت اچھی ہے دودھ نکلتے ٹائم رسی بھی نہیں باندهنی مطلب کے تانگ نہیں کرتی کوئی گاۓ کو کھل وغیرہ کچھ بھی نہیں کھلا راہے چارے پے ہی ہے 4 کلو دودھ ہے 2 وقت کا اور ننکانہ صاحب کے پاس کھنڈا موڑ کی جگہ پر ہے یہ گاۓ جس کو لینی رابطہ کر لے
(Chat with seller)