Description
ہمیں اپنی ڈومیسٹک سروسز ایجنسی کے لیے ایک فعال اور تجربہ کار سپروائزر کی ضرورت ہے جو مین پاور فراہم کرنے اور ٹیم کو مینیج کرنے کی مہارت رکھتا ہو۔
کام کی تفصیلات:
ڈرائیور، میڈ (Maid)، سیکیورٹی گارڈ، واچ مین، مالی اور کک وغیرہ کا بندوبست کرنا۔
نئے اسٹاف کی بھرتی (Recruitment) اور ان کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرنا۔
کلائنٹس کی ضروریات کے مطابق صحیح اسٹاف فراہم کرنا۔
قابلیت:
مین پاور سپلائی یا ہائرنگ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
امیدوار کے پاس اسٹاف کا اپنا نیٹ ورک یا ڈیٹا ہونا چاہیے۔
بات چیت کرنے کا اچھا انداز اور کسٹمر ڈیلنگ کی مہارت۔