Description
فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ درکار (Caregiver Required)
ایک بزرگ خاتون کی دیکھ بھال کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار ملازمہ درکار ہے۔
ضروری شرائط:
بزرگ کی دیکھ بھال کا تجربہ ہو
پڑھا لکھا ہونا ضروری
اصل شناختی کارڈ لازمی
ذمہ دار، بااخلاق اور صفائی کا خیال رکھنے والی
سہولیات:
رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا
تنخواہ:
25,000 سے 30,000 روپے (تجربہ کے مطابق)
سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں:
03 / 16 / 17 /17 / 26/ 8 WA