Description
ہیوی گیج سٹینلیس سٹیل دیگ برائے فروخت
**تفصیل:**
سائز/کپیسٹی: 40-45 کلو -ہ
وزن: تقریباً 15 کلو - پیندا موٹا، سائیڈیں ہیوی گیج
کوالٹی: 304 فوڈ گریڈ سٹیل، زنگ نہیں لگتا، لائف ٹائم چلے
ڈھکن: ساتھ ہے، درمیان سے فولڈنگ والا، مضبوط کبزے
کنڈیشن: 8.5/10 - استعمال شدہ لیکن لیک/ڈینٹ نہیں، بس نارمل نشان
کڑچھا: سٹیل کا لمبا کڑچھا ساتھ فری
**میری ڈیمانڈ:** 20,000 - سیریس خریدار کے لیے 18,500 فائنل
لوکیشن: لاہور [راجگڑھ]
رابطہ: (View phone number) کال/واٹس ایپ
نوٹ: آ کر چیک کریں، پانی بھر کے لیک ٹیسٹ کر لیں۔ ٹائم پاس والے معذرت۔