Description
ہمیں اپنے گھر کی روزانہ صفائی ستھرائی کے لیے ایک محنتی اور شریف ملازمہ کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیل: جھاڑو پونچھا، ڈسٹنگ اور گھر کی مکمل صفائی۔
اوقاتِ کار: صبح 12 سے شام 2 بجے تک
تنخواہ: تجربے اور کام کی بنیاد پر (پرکشش تنخواہ)۔
مقام: Allahbad
(Chat with seller)