Description
سوزوکی خیبر 1991 ماڈل صاف ستھری AC ہیٹر پاور اسٹیئرنگ
Description:
Suzuki Khyber 1991 برائے فروخت
ماڈل: 1991
کنڈیشن: صاف ستھری، فیملی یوز
انجن: بہترین، سموٹھ ڈرائیو
AC اور ہیٹر دونوں چلتے ہیں
پاور اسٹیئرنگ موجود
نئے ٹائر لگے ہوئے ہیں
الارم سسٹم لگا ہوا ہے
اندرونی حالت صاف اور نیٹ
کاغذات مکمل، بائیو میٹرک دستیاب
گاڑی مکمل ریڈی ہے، کسی کام کی ضرورت نہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
ڈیمانڈ: 4.7 لاکھ (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
(Chat with seller) (Chat with seller)