Description
میں ایک عورت میڈ کی ضرورت ہے صبح 8 بجے سے دن دو بجے تک جو ایک فالج شدہ بیمار مریضہ عمر 75 سال کی خدمت کر سکے اور جب میں ٹیچنگ کی جاب کے لیے جاؤں تو میرے بعد میں گھر کی دیکھ بھال کر سکے
میڈ اگر گھر میں مستقل رہنا بھی چاہتی ہے تو کوئی ایشو نہیں ہے ،