Description
ضرورت برائے ہوم ٹیوٹر
مجھے اپنے دو بچوں کے لیے ہوم ٹیوٹر کی ضرورت ہے
مضمون۔انگلش
کلاس تھری اور کلاس ساتویں
مجھے ایک ماہر استاد جو کہ رائٹنگ اور گرامر میں خاص
تجربہ رکھتا ہو کی اشد ضرورت ہے
جو کہ رائٹنگ اور گرائمر میں مکمل مہارت رکھتا ہو
خصوصی نوٹ۔او لیول کے ٹیچر کا1123Cambridge English
کہ پیپر پیٹرن سے اچھی طرح واقف ہونا لازمی ہے
خواہش مند خاتون ٹیچر یا مرد ٹیچر جلد رابطہ کریں
وقت۔شام کے وقت
(View phone number). برائے رابطہ
پتہ۔افیسرز کالونی فیز ون لائن نمبر ٹو واہ کینٹ