Current location icon
All categoriesDropdown arrow
سیڑھیاں، گزیبو اور فاؤنٹین — سب کچھ ووڈ اسٹائل میں 0
1/ 3

سیڑھیاں، گزیبو اور فاؤنٹین — سب کچھ ووڈ اسٹائل میں

Bahria Town - Overseas Enclave, Lahore
2 hours ago
Description
سیمنٹ سے لکڑی جیسا خوبصورت ووڈ اسٹائل ڈیزائن! اگر آپ اپنے گھر کی سیڑھیوں کو دینا چاہتے ہیں ماڈرن اور نیچرل ووڈ لک، تو اب پریشان نہ ہوں! میں بناتا ہوں: سیمنٹ سے لکڑی جیسی خوبصورت سیڑھیاں مضبوط، پائیدار اور منفرد ڈیزائن مناسب قیمت میں بہترین کوالٹی اگر آپ کے گھر میں پہلے سے سیڑھیاں بنی ہوئی ہیں تو ان پر بھی نیا ووڈ اسٹائل ڈیزائن بنایا جا سکتا ہے اگر آپ کوئی بڑا ووڈن اسٹائل کام کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی کیا جاتا ہے ہمارا کام بڑے پروجیکٹس میں بھی کیا جا چکا ہے: لاہور سفاری زو (رائیونڈ روڈ) میں فریکشن ولیج کا ووڈن اسٹائل کام (سیمنٹ سے) لاہور زو (مال روڈ) میں سینیمک، گارڈن اسٹائل اور راکس وغیرہ چنگا مانگا جنگل میں اسی طرز کے مختلف کام اگر آپ بھی اپنے گھر میں ایسا ہی اسٹائلش اور منفرد کام کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں مشورہ بالکل فری ہے — بلا جھجھک رابطہ کریں 0309 رابطہ کریں:-7685413 (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1113148056
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery