Description
گاڑی بالکل بہترین کنڈیشن میں ہے، گھر کی استعمال شدہ ہے اور بہت کم چلائی گئی ہے۔
انجن، سسپنشن اور ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے، کوئی بھی کام کروانے کی ضرورت نہیں۔
ٹوٹل جینئن (Original Paint)
صرف ایک پیس پر معمولی سا ڈرائی ڈنٹ (تقریباً 3 انچ)
اندر اور باہر سے بالکل صاف ستھری
اسموُتھ ڈرائیو، فیملی یوز گاڑی
تمام ڈاکومنٹس کلیئر
گاڑی دیکھنے کے بعد خود فیصلہ کریں، انشاءاللہ پسند آئے گی۔