Description
ملازمت کا بہترین موقع
اسکیم 33، گلزار ہجری کے علاقے میں واقع ایک سوسائٹی کے لیے
جھاڑو لگانے (صفائی) کے لیے ورکر درکار ہیں
بنیاد: ماہانہ تنخواہ
لوکیشن: اسکیم 33، گلزار ہجری، کراچی
رابطہ نمبر: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے افراد براہِ راست رابطہ کریں۔