Current location icon
All categoriesDropdown arrow
چینی ڈنر سیٹ برائے فروخت مضبوط اسٹائلش اور روز مرہ کے استعمال کیلئے 0
1/ 1
Rs 16,000

چینی ڈنر سیٹ برائے فروخت مضبوط اسٹائلش اور روز مرہ کے استعمال کیلئے

Others, Multan
7 hours ago
Details
Condition Used
Description
خوبصورت چینی ڈنر سیٹ برائے فروخت۔ یہ سیٹ چینی میٹیریل کا ہے لیکن باریک/نازک چائنا نہیں، بلکہ درمیانی اور مضبوط کوالٹی کا ہے جو روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔ سیٹ بالکل صاف ستھرا اور اچھی حالت میں ہے، کوئی بڑا نقص یا ٹوٹ پھوٹ نہیں۔ ڈیزائن سادہ، خوبصورت اور ہر گھر کے لیے موزوں ہے۔ چینی میٹیریل (مضبوط کوالٹی) روزانہ استعمال کے لیے بہترین آسانی سے صاف ہونے والا دیرپا اور مضبوط مہمانوں کے لیے بھی اچھا انتخاب مناسب قیمت میں دستیاب صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1113139271
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery