Description
بچے کا پرام / سٹرولر برائے فروخت
بہترین حالت میں استعمال شدہ بچے کا پرام دستیاب ہے، مناسب قیمت میں زبردست ڈیل!
تفصیلات:
بہت کم استعمال شدہ
مضبوط اور پائیدار فریم
ہموار پہیے بہترین سسپنشن کے ساتھ (8 ویلز)
آرام دہ ریکلائن اور سیفٹی ہارنس
دھوپ سے بچاؤ کی کینوپی
بچے کو سیدھا لیٹانے کی سہولت
نیچے سٹوریج باسکٹ
آسانی سے فولڈ ہو جاتا ہے
قیمت: 10,000 روپے
رابطہ نمبر (WhatsApp):
(View phone number)