Description
ضرورت برائے کاریگر – شیکس اور جوسز ایکسپرٹ
ایک تعلیمی ادارے کی کیفٹیریا کے لیے ایسے کاریگر کی ضرورت ہے جسے آئس کریم شیکس، فروٹ شیکس، فریش جوسز اور دیگر کولڈ ڈرنکس بنانے میں اچھی مہارت ہو۔
شرائط:
• کم از کم 2 سال کا تجربہ
• آئس کریم شیکس، فروٹ شیکس اور فریش جوسز بنانے میں مہارت
• صفائی، تیز رفتاری اور اچھے رویے کا حامل ہو
• ذمہ دار اور ایماندار ہونا ضروری ہے
تنخواہ اور دیگر سہولیات امیدوار کے تجربے اور مہارت کے مطابق طے کی جائیں گی۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔