Description
یہ خوبصورت ہینڈ میڈ ڈریس بڑی محنت اور نفاست سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کا ڈیزائن یونیک اور جدید فیشن کے مطابق ہے، جو ہر موقع پر پہننے کے لیے بہترین ہے۔ اعلیٰ معیار کے کپڑے سے بنا ہوا یہ ڈریس آرام دہ اور دیدہ زیب ہے۔ اگر آپ ایک خاص اور منفرد لباس چاہتی ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہ