Description
السلام علیکم پولٹری فارمرز!
اعلیٰ معیار کی لیئر پلٹس فروخت کے لیے دستیاب
25,000 لیئر پلٹس (عمر: 17 ہفتے)
ایل ایس ایل لائٹ – Chaudhry Chicks
اگر آپ اپنے پولٹری فارم کے لیے صحت مند اور بہترین کارکردگی والی پلٹس تلاش کر رہے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔
اہم خصوصیات:
• اوسط وزن: 1200 گرام
• یونیفارمٹی: 90–92٪
• مکمل ویکسینیشن شدہ
• شرح اموات: 3٪ یا اس سے کم
• جلد انڈے شروع ہونے کی صلاحیت
• کم یا زیادہ کسی بھی تعداد میں دستیاب
• فارم وزٹ ممکن ہے
Haq Poultries
A Layer Pullet Rearing Project
Customized Rearing Facility
لوکیشن: کمالیہ
واٹس ایپ رابطہ:
(View phone number)
ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہے
(اخراجات خریدار کے ذمہ ہوں گے)
اعلیٰ معیار، صحت مند پلٹس اور بہترین پروڈکشن کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔