Description
بھائی میری بھائی پہ بہت اچھی ہے اس میں کوئی خرابی نہیں ہے بالکل صاف ستھری کنڈیشن میں صرف اپنے مجبوری کی وجہ سے اس کو بیچ رہا ہے اس کی بیچنے کا دل تو نہیں کرتا پر کیا کروں بہت مشکل حالات چل رہے ہیں بھائی جو بھائی دے لینا چاہتا ہے میرے اس نمبر پہ کال کریں مجھے اس کے کاروبار بالکل مکمل ہیں کاپی لیٹر سب چیزوں کے گاڑی میں کوئی مسئلہ نہیں ہے بالکلوں کے ہے مجبوری کی وجہ سے میں اس کو بےچ رہا ہوں