Description
اصیل میانوالی نسل کا خالص فل بریڈر مرغا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ عمر تقریباً 3 سال، مکمل میل اور بہترین بریڈنگ رزلٹس دے چکا ہے۔ باڈی مضبوط، ایکٹو اور صحت زبردست ہے۔ ایک پاؤں میں چنڈی ہے۔ تجربہ کار مرغا ہے، بریڈنگ کے لیے بہترین چوائس۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں، صرف کوالٹی کے شوقین حضرات کے لیے
NUMBER
(View phone number)