Description
"طاقتور اور اسٹائلش پک اپ برائے فروخت۔ یہ گاڑی بہترین حالت میں ہے، مضبوط اور بھروسے مند ہے۔ کام اور سفر دونوں کے لیے مکمل تیار ہے۔ کاغذات، فائل اور تمام قانونی دستاویزات بالکل اوکے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔ فوری خریداری کے لیے دستیاب ہے، موقع سے فائدہ اٹھائیں۔"